
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 20, 2025 at 01:20 AM
پاکستانی فورسز کی تحویل میں بلوچ نوجوان پر جیل میں انتہائی سحت تشدد ہوا ہے 😢
بلوچستان کے علاقے کولواہ، رودکان میں گذشتہ دنوں پاکستانی فورسز نے متعدد علاقائی افراد کو حراست میں لیکر اپنے جرک کیمپ منتقل کردیا۔
جہاں دیگر افراد کو بعدازاں رہا کردیا گیا، تاہم یہ جوان کو تحویل میں رکھا گیا۔
بعدازاں زیرحراست جوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جس پر کرنٹ دینے و دیگر تشدد کے نشانات پائے گئے۔😢
بلوچ لاپتہ افرادوں کی قاتل عام جاری ہے ۔ہر دن ان لاشیں اٹھائے جاتے ہیں ۔
بلوچ قوم کو بغاوت پر مجبور کیا جارہا ہے۔
ان کے ساتھ ایسا سلوک ہوتا جارہا ہے۔
کہ نا مسلمانیت اور نا انسانیت میں کسی کے ساتھ ہوا ہے۔
#stopbalochgenocide
