د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 20, 2025 at 11:25 AM
اہم خبر | دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی
حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان گاؤں دشکہ میں ایک کامیاب ڈرون کیمرے سے حملہ کیا، جس میں 6 مطلوب اور خطرناک دہشت گرد کمانڈر جن کی عمریں 6 سے 11 سال تھیں شدید زخمی ہوئے ان 6 بچوں میں سے ایک دس سالہ دہشت گرد عبدولقدوس ولد اخسان اللہ رزمک ہسپتال میں دوران علاج اس دنیا سے چلے گئے۔
یہ دہشت گرد پاکستان اور امریکہ کو سنگین جرائم میں مطلوب تھے۔
یہ کاروائی پاکستان فوج کے اُس مسلسل آپریشن کا حصہ ہے، جو کئی مہینوں سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جاری ہے۔ پاک فوج دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔
پاک سرزمین کے اس طرح دشمنوں کے لیے کوئی پناہ نہیں۰
😢
1