د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
د غورځنګ میډیا✌️PTM Updates)
June 20, 2025 at 04:50 PM
‏مکین سیاسی اتحاد، پی ٹی ایم کے نوجوان، اور ظلم سہتے ہوئے عوام سب ایک صف میں کھڑے ہو چکے ہیں۔ اب خاموشی نہیں، اب صرف مزاحمت ہوگی! ریاستی دہشتگردی کے خلاف اعلانِ جنگ! ہم کسی صورت وردی کے پیچھے چھپے ان خونی درندوں کو مزید برداشت نہیں کریں گے۔ ان کی گولیاں ہمارے بچوں کو چھینتی ہیں، ان کی بربریت ہمارے گھروں کو اجاڑتی ہے، اور ہم سے توقع رکھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں؟ نہیں! اب ظلم کی ہر گولی کا جواب گلیوں میں گونجتے نعرے ہوں گے۔ یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے! یہ جو لاشیں گرتی ہیں ان کا حساب لیا جائے گا! ریاستی غنڈہ گردی نامنظور! فوجی درندگی بند کرو! ہم سوال کرتے ہیں کب تک ہماری ماؤں کی گودیں اجاڑی جائیں گی؟ کب تک ہمارے معصوم بچوں کو ریاستی گولیوں کا نشانہ بنایا جائے گا؟ ہم اب تمھارا خوف نہیں کھاتے اب تمھیں عوامی غضب کا سامنا کرنا ہوگا! ‎#stoppashtungenocide#stopcrackdownonptm#pashtunrejectmilitarization

Comments