HNM News Headline
HNM News Headline
June 19, 2025 at 11:52 PM
*رپورٹ طارق ابوالحسن* ایران اسرائیل جنگ کی باعث پیدا ہونے والی کشیدگی کی وجہ سے بین الاقوامی جہاز رانی شدید متاثر ہو رہی ہے، انشورنس کمپنیوں نے خلیج فارس میں آبنائے ہرمز اور یمن کے باب المندب سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر ایڈیشنل وار رسک پریمیم عائد کردیا ہے جس کی وجہ سے جہاز راں کمپنیوں کے مجموعی اخراجات میں دس سے پندرہ فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vak4A0qDjiOW2bnePM0i
❤️ 2

Comments