
Siasat Aur Pakistan
June 18, 2025 at 06:45 AM
ٹرمپ جو اس وقت اسرائیل کے ساتھ اور ایران کے خلاف ہے اس ٹرمپ سے ہمارے آرمی چیف ملاقات کریں گے اگر یہی ملاقات عمران خان کرتے تو تمام لفافہ دانشور ،صحافی اور اینکر پرسن چیخ پڑتے سوشل میڈیا پر یہودی کا خطاب بھی دے دیتے
👍
😢
❤️
💯
😂
🙏
✌
🐖
🖐
🖐️
71