Siasat Aur Pakistan
Siasat Aur Pakistan
June 18, 2025 at 07:19 AM
‏آٹھ فروری انتخابات میں آئین سے انحراف ہوا، سلمان اکرم راجہ ہمارے سامنے ایک فیصلہ ہے جس پر نظرثانی ہے، جسٹس امین الدین مجھے موقع دیا گیا ہے تو پھر پلیز گزارشات کرنے دیں، سلمان اکرم راجہ آئین سے انحراف 22 دسمبر 2023 سے شروع ہو گیا تھا، سلمان اکرم راجہ 22 دسمبر کو الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن پر فیصلہ دیا، سلمان اکرم راجہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بطور پارٹی ہی ختم کردیا، سلمان اکرم راجہ اس فیصلے کے بعدہی کچھ لوگوں نے بطور آزاد امیدوار کاغذات جمع کروائے، سلمان اکرم راجہ امیدواروں کو خدشہ تھا کاغذات مسترد کردیئے جائیں گے، سلمان اکرم راجہ 13 جنوری کو سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا، سلمان اکرم راجہ جن پی ٹی آئی امیدواروں نے ٹکٹ جمع کروائے تھے وہ بھی واپس کر دیئے گئے، سلمان اکرم راجہ میں نے بھی ٹکٹ جمع کروایا انہوں نے واپس کردیا، سلمان اکرم راجہ میرے پاس ریکارڈ موجود ہے مگر کمیشن نے یہاں کہا میں آزاد تھا، سلمان اکرم راجہ
❤️ 👍 💞 💯 30

Comments