Siasat Aur Pakistan
Siasat Aur Pakistan
June 18, 2025 at 09:27 AM
دلچسپ و حیران کُن !!! جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اطہر من اللہ کو اس بنچ میں شامل ہونا چاہیے تھا وہ اپنے فیصلے کا دفاع کرتے، عدالت کا ماحول مختلف ہوتا، سلمان اکرم راجہ یہ فیصلے کا دفاع کرنے کی بات نہیں، وہ بھی دفاع نہ کرتے، یہ ہمارا فیصلہ تھا، ہمارا ہی فیصلہ ہے، ہم نظرثانی سُن رہے ہیں، جسٹس امین الدین خان نوٹ: جسٹس امین الدین خان نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے 8 ججز کے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے نوٹ لکھا تھا کہ اکثریتی فیصلہ دینے والے آٹھ ججز نے اختیار سے تجاوز کیا، فیصلہ قانون کے مطابق نہیں اس لیے الیکشن کمیشن اس پر عملدرآمد کا پابند نہیں. اُس فیصلے پر آج تک عملدرآمد نہیں ہو سکا
🖐 👍 😡 😂 😢 😮 ❤️ 🇦🇫 😒 36

Comments