Siasat Aur Pakistan
Siasat Aur Pakistan
June 18, 2025 at 10:07 AM
وفاقی حکومت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے تحت ملک بھر میں قائم 74 ٹول پلازوں کی کھلی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ نیلامی 19 جون کو اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں منعقد ہو گی۔
🖐 👍 😮 😂 👨‍🎨 🖐️ 😢 🙏 🤚 32

Comments