
Siasat Aur Pakistan
June 19, 2025 at 08:34 AM
جسٹس مسرت ہلالی نے ووٹ بنیادی حق نہ ہونے کا سوال پوچھا تھا،سلمان اکرم راجہ
مجھے آپکے ان آفیشل میڈیا پر جواب مل گیا ہے،جسٹس مسرت ہلالی
یہاں جواب نہیں دے سکے تو فیک آئی ڈی بنا کر شام کو جواب دیدیا گیا،جسٹس مسرت ہلالی
کیس ملتوی کرنے کی تاریخ پر عدالت اور وکلا کے درمیان مکالمہ
اس کیس کو پیر کے روز رکھ لیا جائے، وکیل سلمان اکرم راجہ
کل میرا ایک انتہائی اہم مقدمہ ہے، وکیل سلمان اکرم راجہ
10 مہینے تک یہ مقدمہ مقرر نہیں ہوا،وکیل حامد خان
ایسی کاروائی تو غیر مثالی ہے،وکیل حامد خان
12 جولائی کے فیصلے کے خلاف 6 مئی کو مقرر ہوتا ہے،وکیل حامد خان
خدارا کیس پیر کو رکھ لیں، وکیل حامد خان
یہ کیا طریقہ ہے سلمان اکرم راجہ دلائل دے رہے ہیں،جسٹس امین الدین خان
جب اپکی باری آئے گی تو دیکھیں گے، جسٹس امین کا حامد خان سے مکالمہ
یہ کوئی طریقہ نہیں،جسٹس امین الدین
کیس پچھلے سال بھی لگ رہا تھا، جسٹس جمال مندوخیل
پچھلے سال ججز نے کہا ہم چھٹیوں پر ہیں،جسٹس جمال مندوخیل
ہم اب اپنی چھٹیاں قربان کرکے بیٹھے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل
میں اپنے دلائل میں بتاوں گا کہ اس سب کی کیا وجہ تھی، وکیل حامد خان
سماعت کل صبح ساڑھے نو تک ملتوی
👍
❤️
🖕
11