
Siasat Aur Pakistan
June 19, 2025 at 02:34 PM
200یونٹ کا جرم
گزشتہ ماہ
یونٹ 174 تھے بل 1186 فی یونٹ قیمت 11 روپے
رواں ماہ
یونٹ 229 بل 8887 فی یونٹ قیمت 38 روپے
صرف 200 سے زائد یونٹ کے استعمال کے جرم پر فی یونٹ 27 روپے زیادہ
جو قوم ہر ایسے ظلم کو قبول کر لیتی انہیں ساتھ دو چھتر بھی لگائے جائیں تو وہ کہے گی آدمی بڑھائیں مارنے کے لیے

😢
👍
🖐
😂
❤️
🐗
👎
💯
😞
🙏
59