Salafi Sisters
Salafi Sisters
June 12, 2025 at 07:10 PM
🖊 کتاب *"الداء والدواء"* ایک ایسی کتاب ہے جس کی ضرورت زمانے کے ساتھ اور نسلوں کے بدلنے کے ساتھ شدید محسوس ہوتی ہے۔ یہ کوئی ایسی کتاب نہیں ہے جو ایک بار پڑھ کر ختم کر دی جائے، بلکہ اسے بار بار پڑھا جائے، بار بار پڑھا جائے، بار بار پڑھا جائے اور بار بار پڑھا جائے اور اس کا مطالعہ جاری رہنا چاہیے جب تک اللہ چاہے۔ `یہ کتاب ایک زندگی بھر کا منصوبہ life time project ہے۔` *شیخ سامی ہوساوی حفظہ اللہ* *#مجالس_الداء_والدواء* 🖇️https://shorturl.at/WFr6t
Image from Salafi Sisters: 🖊 کتاب *"الداء والدواء"* ایک ایسی کتاب ہے جس کی ضرورت زمانے کے ساتھ ا...

Comments