Jamiat-ul-Hasanaat
Jamiat-ul-Hasanaat
June 15, 2025 at 10:09 AM
🌷 اذان کے وقت باتیں کرنا کیسا؟ 🌷 📢📿🕌 ✨ آج کل اذان کے وقت باتوں میں مشغول رہنا عام ہو گیا ہے... عوام تو عوام بعض خواص اور اہلِ علم بھی اس کا خیال نہیں رکھتے ❗ 📖 حدیث شریف: "جو اذان کے وقت باتوں میں مشغول رہے، اس پر خاتمہ بُرا ہونے کا خوف ہے۔" (الحدیث) 🔹 مسئلہ: جب اذان ہو 🕌 تو: 1️⃣ ہر قسم کی بات چیت، سلام، جوابِ سلام روک دیں 🤐 2️⃣ اگر قرآنِ مجید کی تلاوت ہو رہی ہو 📖، تو فوراً روک دیں 3️⃣ اذان کو غور سے سنیں 👂 اور اس کا جواب دیں 🗣️ 4️⃣ اگر راستہ چل رہے ہوں 🚶‍♀️ اور اذان کی آواز آئے، تو کھڑے ہو جائیں ⏸️ 5️⃣ اگر چند اذانیں سنیں تو: 🔸 صرف پہلی اذان کا جواب دینا سنت ہے 🔸 لیکن سب کا جواب دینا بھی بہتر ہے 🌟 📚 حوالہ: بہارِ شریعت، حصہ ۳، صفحہ ۳۶ 🌸 آئیے! ہم سب ادبِ اذان کا خیال رکھیں، تاکہ رب کی رضا اور خاتمہ بالخیر نصیب ہو 🌸 🕊️🤲 اللّٰہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اذان کے وقت ہر کام چھوڑ کر، دل و جان سے اس کا جواب دیں۔ آمین! 🤲🕊️ https://whatsapp.com/channel/0029Vaag9bQ7YSczQQKeTZ2z
❤️ 16

Comments