TrendSters
TrendSters
June 19, 2025 at 01:28 PM
TrendSters News 📡 ایران زبردست جنگ کررہا ہے اسرائیلوں کو پہلی مرتبہ معلوم ہوا کہ جنگ کیا ہوتی ہے، غزہ میں یہ وحشی ٹنوں کے حساب سے بمباری کر چکے ہیں اب جب ان پر میزائل برس رہے ہیں حرام کی پیداواروں کی چیخیں نکل رہی ہیں ساتھ امریکا اور یورپی ممالک بھی چیخ رہے ہیں ایران کو مل کر ختم کر دینا چاہیے منافقوں اگر تمہیں انسانیت کا اتنا ہی ددر آٹھ رہا ہے پھر غزہ کے پچاس ہزار سے زائد معصوموں کو جو بموں کے ساتھ اڑایا گیا ہے اس کا حساب کب لوں گے اسرائیل سے ؟؟ یا پھر تمہارا دکھ درد سارا یہودیوں کیلئے ہے غزہ کے بچوں کے ٹکڑے ہو رہے ہیں وہ ہوتے رہے تمہیں کوئ فرق نہیں پڑتا اب تمہیں پتہ چلے گا میرے رب کی پکڑ کیسی ہوتی ہے ان شاءاللہ ایک ایک معصوم بچے کے خون کا حساب لیا جاۓ گا۔۔ پوری امت مسلمہ متحد ہو جاۓ شاید یہی وقت ہے ہم نے غزہ کے معاملے پر جو خاموشی چھائی ہوئی تھی اب اسے توڑ کر اسرائیل کے ٹکڑے کر کے معصوموں کا بدلہ لیا جاۓ 🇰🇼🇰🇼🇰🇼 از قلم عدیل عباسی
❤️ 👍 🫀 💞 🌹 💐 💯 😢 117

Comments