
TrendSters
June 19, 2025 at 08:27 PM
*TreandStars News 📡*
*آج کی اچھی بات*
*23 ذوالحجہ 1446ھ*
*20 جون 2025 جمعة المبارک*
*`فرمانِ آخری نبیﷺ`*
جس نے مجھ پر روزِ جمعہ دو سو بار دُرُودِ پاک پڑھا اُس کے دو سو سال کے گناہ معاف ہوں گے۔
(جمع الجوامع للسیوطی، حدیث: ۲۲۳۵۳)
*ایک اور روایت ہے کہ*
جو شخص بروز جمعہ سورہ کہف کی تلاوت کرے گا تو اس کے لٸے دونوں جمعوں کے درمیان نور روشن ہوگا
(سنن الکبیر البہیقی ،حدیث 5996)
*غافلوں کے پاس بیٹھنا غفلت کی علامت ہے*
❤️
❤
🌹
💕
💞
😍
😢
😮
🤲
🥳
54