
TrendSters
June 20, 2025 at 10:39 AM
TrendSters News 📡
ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کی جانب سے شہدائے وہاڑی پولیس کے بچوں اور فیملیز کے اعزاز میں لنچ
تقریب میں ضلع بھر سے شہدائے پولیس کے بچوں اور دیگر فیملی ممبران نے شرکت کی۔
تقریب کا مقصد شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ احساس دلانا تھا کہ وہاڑی پولیس انہیں بھولی نہیں
ڈی پی او وہاڑی محمد افضل نے شہداء پولیس کے بچوں اور اہلِ خانہ سے ان کے مسائل بھی دریافت کئے
اس موقع پر ایس ڈی پی او سرکل صدر رضوان خان ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اجمل سعید ، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن عمران صدیقی ، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم منصور الہی اور جملہ سٹاف بھی موجود تھا

❤️
👍
❤
🌹
🎉
💐
💞
😘
🥳
🫡
30