TrendSters
TrendSters
June 20, 2025 at 10:56 PM
*TreandStars News 📡* *آج کی اچھی بات* *24 ذوالحجہ 1446ھ* *21 جون 2025 ہفتہ* *`فرمانِ آخری نبیﷺ`* تم میں سے جو شخص برائی دیکھے تو وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے ، اگر وہ طاقت نہ رکھے تو پھر اپنی زبان سے ، اگر وہ (اس کی بھی) استطاعت نہ رکھے تو پھر اپنے دل سے (بدلنے کے لیے منصوبہ بندی کرے اور اس سے نفرت رکھے) ، اور یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے ۔‘ (مشکوٰۃ المصابیح ، حدیث 5137) *مشکل وقت میں آرام تلاش کرنا مشکل بڑھا دیتا ہے*
❤️ 👍 💕 💞 😍 😢 🥰 🫀 44

Comments