𝗦𝗰𝗼𝗽𝗲𝗫 | ᴇᴅᴜ/ᴊᴏʙꜱ ᴜᴩᴅᴀᴛᴇꜱ |
𝗦𝗰𝗼𝗽𝗲𝗫 | ᴇᴅᴜ/ᴊᴏʙꜱ ᴜᴩᴅᴀᴛᴇꜱ |
June 15, 2025 at 09:00 AM
**فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) میں 81 نئی آسامیاں* فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کسٹمز ڈیپارٹمنٹ میں MIS Officer کی 81 آسامیاں خالی ہیں، جن کے لیے پاکستان بھر سے اہل امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں۔ ⭕اس میں اپلائی کرنے کے لیے امیدوار کی تعلیم گریجویشن یا ماسٹرز `(کمپیوٹر سائنس یا انفارمیشن ٹیکنالوجی)` میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ پاس ہونی چاہیے۔ آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 20 جون، 2025
❤️ 2

Comments