
Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi
June 14, 2025 at 08:14 AM
*`🟩🟧-----﷽----🟦🟩`*
*Assãlãm O Alāikum*
*`Richz Green Agriculture WhatsApp CHNL`*
*باجرہ مارکیٹس ریٹس پاکستان کے مختلف شہروں میں*
`MILLET PAKISTAN MARKETS`
👍 📤 📩 📲
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
🟧🟧🟥🟩🟩🟩🟥🟦🟦
*باجرہ*
*MILLET*
باجرہ کی مارکیٹ لالا موسیٰ لائن 4850-4900 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ملتان منڈی میں 4850-4900 روپے فی من تک ریٹ ہیں۔فیصل آباد اور سرگودھا منڈی میں 4900-4950 روپے فی من جیسے حالات ہیں۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مالوں کے 5050-5100 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔لاہور منڈی میں 4950-5000 جبکہ راولپنڈی منڈی میں 5025-5075 روپے فی تک ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن فی 100 کلو گرام 12300-12400 روپے تک ریٹ ہیں۔کراچی اور حیدر آباد منڈی میں 12900/12500 روپے فی 100 کلو گرام کا پوزیشن مارکیٹ زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے سیلر خاموش ہے
*`🟩🟧-----﷽----🟥🟩`*
*`رچ گرین ایگرنومی زرعی موضوعات پر مبنی واٹس ایپ چینل`*
🟧🟧🟥🟩🟩🟩🟥🟦🟦

👍
1