Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi
Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi
June 19, 2025 at 07:23 AM
*`🟩🟧-----﷽----🟥🟩`* *Assãlãm O Alāikum* *`Richz Green Agriculture WhatsApp CHANNEL`* CPE *سندھ میں کپاس کی بجائی کی صورتحال* (مبشر اسلام گل صاحب، پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی ) 👍 📤 📩 📲 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ 🟧🟧🟥🟩🟩🟩🟥🟦🟦 محکمہ کراپ رپورٹنگ سندھ کے مطابق 18 جون 2025 تک سندھ میں کپاس کی بجائی کا کل ہدف 15 لاکھ 56 ہزار ایکڑ مقرر کیا گیا تھا، جس میں سے 10 لاکھ 6 ہزار ایکڑ پر بجائی مکمل ہوئی، جو کہ ہدف کا 65 فیصد بنتا ہے۔ ڈویژن وار کارکردگی: سکھر: 5 لاکھ 19 ہزار ایکڑ میں سے 2 لاکھ 85 ہزار ایکڑ (55٪) لاڑکانہ: 4,940 ایکڑ میں سے 2,410 ایکڑ (49٪) شہید بینظیر آباد: 5 لاکھ 61 ہزار ایکڑ میں سے 3 لاکھ 69 ہزار ایکڑ (66٪) میرپورخاص: 1 لاکھ 61 ہزار ایکڑ میں سے 93 ہزار 550 ایکڑ (58٪) حیدرآباد: 3 لاکھ 9 ہزار ایکڑ میں سے 2 لاکھ 53 ہزار ایکڑ (82٪) کراچی: 2,470 ایکڑ کا ہدف مکمل حاصل (100٪) *`جزاک اللّہ خیراً کثیرا واجراً کبیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ`* `کاپی پیسٹ پوسٹ کا مقصد اپنی معلومات کے علاوہ دوسروں کے تجربات مشاہدات سے آگاہ کرنا ہے علم و تجربات کی باتیں کسی کی بھی ہو اس سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ضرور ملتا ہے لازمی نہیں میرے سمیت اور بھی کئی دوست اس پوسٹ میں بتائی گئی سب باتوں سے متفق ہوں شاید کہ کسی کو اگر میری بات سمجھ یا پسند نہ آتی ہو دوسروں کی کہی گئی بات پسند یا سمجھ آجائے` *مقصد صرف اور صرف زراعت کا علم پھیلانا ہے تاکہ زراعت میں بھتری اور خوشحالی لائی جائے* `تاکہ میرے ملک کے کسان علم و فراست کے ساتھ سوچ سمجھ کر اپنے فیصلے خود کر سکیں` *بھیڑ چال یا کسی کو دیکھا دیکھی میں کیے گئے فیصلے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں* دلیل کے ساتھ اختلاف رائے رکھنا سب کا حق ہے جزاک اللّہ خیرا محمد آصف خان لودھی 0346 9686 786 *`🟩🟧-----﷽----🟥🟩`* *Assãlãm O Alāikum* *`رچ گرین ایگرنومی زرعی موضوعات پر مبنی واٹس ایپ چینل`*6 🟧🟧🟥🟩🟩🟩🟥🟦🟦 `کاشتکار کا چینل جو رکھے آپ کو باخبر حقائق پر مبنی تازہ ترین زرعی خبریں ملکی اور غیرملکی زرعی ماہرین کے زراعت پر حقائق پر مبنی تجزیے گندم کپاس دهان کماد 6 مکئی دیگر اجناس اور فصلوں کے تازہ ترین ریٹس موسم کا حال فصلات کی کاشت و برداشت کھادوں پیسٹی سائیڈز زرعی انسٹرومنٹس زرعی` `Inputs & Outputs` `لوازمات کے بارے میں معلومات اور ان کی قیمتوں کا اتار چڑھاوں تو جوائن کیجیے آپ کا اپنا واٹس چینل جس کا فوکس صرف اور صرف زراعت کے موضوعات پر ہے` https://whatsapp.com/channel/0029VafEYIP72WU1oLy6iq3k جزاک اللہ خیرا عقل کل نہیں دلیل کے ساتھ اختلاف رائے رکھنا سب کا حق ہے محمد آصف خان لودھی 0346 9686 786
Image from Richz Green Learnings Research & Development With M-A-Khan-Lodhi: *`🟩🟧-----﷽----🟥🟩`* *Assãlãm O Alāikum* *`Richz Green Agriculture W...

Comments