
Students Nexus By SMY
June 20, 2025 at 04:20 PM
"جو شخص لوگوں پر بھروسا کرے، وہ ذلیل ہوتا ہے۔
جو خود پر بھروسا کرے، وہ تھک جاتا ہے۔
جو اپنے مال پر بھروسا کرے، اس کا مال کم ہو جاتا ہے۔
جو اپنے علم پر بھروسا کرے، وہ گمراہ ہو جاتا ہے۔
اور جو اللہ پر بھروسا کرے، نہ وہ تھکتا ہے، نہ کمی کا شکار ہوتا ہے، نہ گمراہی کا، اور نہ ذلت کا۔"✨

❤️
👍
😢
39