Students Nexus By SMY
Students Nexus By SMY
June 20, 2025 at 04:56 PM
🟥 *یاد دہانی* *بلوچستان کے ریزرو نشستوں پر ملک کے مختلف کالجز میں انٹرمیڈیٹ داخلہ ٹیسٹ (سیشن 2025-26) کے لیے نوٹس:* ▪ *ٹیسٹ کی تاریخ:* 22 جون 2025 (اتوار) ▪ *ٹیسٹ کا مقام:* گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج، کوئٹہ کینٹ (شاہراہ گلستان روڈ، حبیب بینک ریجنل آفس کے سامنے) ▪ *ٹیسٹ کا وقت:* صبح 08:00 بجے ▪ *نوٹ:* رول نمبر سلپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ https://test.bbise.edu.pk/Job/GetSlip *امیدوار کو درج ذیل دستاویزات ٹیسٹ کے وقت ہمراہ لانا ضروری ہوں گی:* 1. اصل شناختی کارڈ (CNIC) 2. ایڈمیشن سلپ (تازہ تصویر، انگوٹھے کا نشان اور دستخط کے ساتھ چسپاں ہو) 3. اصل فیس چالان رسید ▪ *ہدایات:* 1. کوئی بھی الیکٹرانک ڈیوائس (موبائل، سمارٹ واچ، ہینڈزفری وغیرہ) یا کتابیں/ٹیسٹ سے متعلقہ مواد مرکز امتحان میں لانا منع ہے۔ 2. اگر ٹیسٹ کے دوران اوپر دی گئی ممنوعہ اشیاء میں سے کوئی چیز پائی گئی تو امیدوار کو ٹیسٹ سے فوری طور پر نااہل قرار دے دیا جائے گا۔ > *مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں🪀* https://whatsapp.com/channel/0029Va7jYxPFi8xbwFEV8A3H
Image from Students Nexus By SMY: 🟥 *یاد دہانی*  *بلوچستان کے ریزرو نشستوں پر ملک کے مختلف کالجز میں ان...

Comments