
FARAZI EDUCATION SYSTEM (NEWS & INFO)
June 16, 2025 at 03:17 AM
محترم والدین جو فرسٹ ائیر میں داخلے کے لئے Seccap پورٹل پہ فارم بھر رہے ہیں اگر آپ نیچے دیئے گئے پروفاما کے مطابق انفارمیشن پہلے سے لکھ لیں تو آپ کو فارم فل کرنے میں آسانی ہوگی ( تصویر اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں)
