
University Guide Pakistan (OFFICIAL) 🇵🇰 🎓
June 20, 2025 at 11:02 AM
*`MDCAT 2025 Update`*
1. *ڈومیسائل کے مطابق ٹیسٹ*
اب MDCAT صرف اسی صوبے یا علاقے میں دیا جا سکتا ہے جہاں امیدوار کا ڈومیسائل ہو۔ مطلب اگر کسی کا تعلق پنجاب سے ہے، تو وہ پنجاب میں ہی ٹیسٹ دے گا۔
2. *نمبروں کی شرط*
F.Sc (پری میڈیکل) یا اس کے برابر تعلیم میں کم از کم 65 فیصد نمبر لازمی ہوں گے تاکہ کوئی طالب علم MBBS یا BDS میں داخلہ لے سکے۔ یہ شرط سیشن 2025-2026 سے لاگو ہوگی۔
3. *بیرون ملک مرکز*
پاکستان سے باہر صرف ایک ہی انٹرنیشنل سینٹر ہوگا، اور وہ سعودی عرب کے شہر *ریاض* میں ہوگا۔ وہاں مقیم طلبہ وہیں سے MDCAT دے سکیں گے۔

❤️
👍
😮
8