
دیارِ عشق💝❤️🔥
June 15, 2025 at 04:46 AM
*لوگ کہتے ہیں نا محرم سے محبت نہ کرنا* 🥺
*یہ چھوڑ دیتے ہیں*🥲
*ہاں بلکل ٹھیک کہتے ہیں* 😰
*لیکن چھوڑنے والے تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ دیتے ہیں* 😥
*بچوں کے بعد بھی چھوڑ دیتے ہیں* 😢
*کیا کوںٔی گارنٹی ہے کہ :* 🙂
*لوگ محرم بنا کے نہیں چھوڑتے* ❤🔥
*رحمان*💐

👍
😢
❤️
💯
😮
🙏
😭
😂
💔
🥹
1.5K