
دیارِ عشق💝❤️🔥
June 16, 2025 at 08:26 AM
`چھوٹی سی زندگی کی حقیقت🙃🤔`
*دنیا میں انے کی خبر 9 مہینے پہلے مل جاتی ہے* 💯😥
*اور دنیا سے جانے کی خبر 9 سیکنڈ بھی پہلے نہیں ملتی*💔😭
*لہذا احتیاط کریں دوسروں کا حق کھانا چھوڑ دیں*😇🥲
*اور دوسروں کی پیٹھ پیچھے باتیں کرنا چھوڑ دو یہ چھوٹی سی زندگی*❤🔥😥
*رحمان💐*

❤️
👍
😢
💯
❤
🙏
😂
😭
😮
❤🩹
1.0K