
Technical Jalees
June 16, 2025 at 03:16 AM
اگر آپ WhatsApp کا ٹاسک مکمل کرتے وقت بار بار ایپ پر واپس آ رہے ہیں اور ٹاسک شروع نہیں ہو رہا،
تو براہِ کرم نیچے دی گئی تصویر کے مطابق سیٹنگز میں جائیں،
پہلے نمبر والے پرمیشن کو بند کریں، پھر دوبارہ آن کریں۔
اس کے بعد واپس ایپ میں جا کر ٹاسک کریں، اب یہ بالکل صحیح طریقے سے چلے گا۔

👍
🤔
2