
PACE GK ACADEMY, PPSC, FPSC, PMS, CSS
June 20, 2025 at 10:28 AM
بیکنگ پاؤڈر (Baking powder) سوڈیم بائی کاربونیٹ (Sodium BiCarbonate)، واشنگ پاؤڈر (Washing Powder) سوڈیم کاربونیٹ (Sodium Carbonate) جبکہ بلیچنگ پاؤڈر (Bleaching Powder) کیلشیم ہائپو کلورائیٹ (Calcium Hypochlorite) کے نام سے جانا جاتا ہے۔۔۔۔
بیرو میٹر (Barometer) ہوا کا دباؤ (wind Pressure)، اینیمو میٹر(Anemometer) ہوا کی رفتار (wind Velocity) جبکہ ہائیگرو میٹر (Hygrometer) ہوا کی نمی(Wind Humidity) ناپنے (measure) کے لیے استعمال ہوتا ہے۔۔۔۔۔
تانبے (Copper) اور سونے (Gold) کے ذخائر(Reserves) چاغی میں جبکہ لوہے(Iron) کے ذخائر(Reserves) کالا باغ میں واقع ہیں۔۔۔
دنیا میں سب سے بڑی آئل ریفائنری جمنا گڑھ آئل ریفائنری(Jamnagar Oil Refinery)ہے۔ یہ انڈین ریاست گجرات کے شہر جمنا گڑھ میں واقع ہے جو ریلائنس انڈسٹریز(Reliance Industries) کی ملکیت ہے جس کا مالک مکیش امبانی(Mukesh Ambani) ہے۔۔۔۔
ماچس کی تیلی (Matchstick) پر جو مادہ ہوتا ہے وہ سلفر(Sulphur) ہوتا ہے جبکہ ماچس کی ڈبیا (Matchbox) کی سائیڈز پر جہاں ہم تیلی کو رگڑ کر آگ پیدا کرتے ہیں وہ فاسفورس (Phosphorus) ہوتا ہے۔۔۔۔
👍
❤️
43