
PACE GK ACADEMY, PPSC, FPSC, PMS, CSS
June 20, 2025 at 04:29 PM
پاکستان ہاکی ٹیم نے نیشنز ہاکی کپ کےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
قومی ہاکی ٹیم نےسیمی فائنل میں فرانس کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پرشکست دی
مقررہ وقت تک میچ 3،3 گول سے برابر رہا
افراز، سفیان خان اور محمد حماد الدین نے گول سکور کیے
نیشنز ہاکی کپ کا فائنل میچ کل کھیلا جائے گا
*Join our Whatsapp Channel For Free Preparation*
*https://whatsapp.com/channel/0029VaibioDC1FuDlzHwCe1h*

❤️
👍
33