PACE GK ACADEMY, PPSC, FPSC, PMS, CSS
PACE GK ACADEMY, PPSC, FPSC, PMS, CSS
June 20, 2025 at 06:07 PM
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 🛑 *20 جون 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨(1) ایر_ان-اس را_ئیل فوری جنگ بندی کریں، جنگ مزید بڑھی تو کسی کے قابو میں نہیں رہے گی؛ سربراہ اقوام متحدہیواین سیکریٹری جنرل کا سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب 🚨(2) امن کو موقع دیا جانا چاہیے، ایر_ان اور اس را_ئیل کے درمیان تنازع تیزی سے بڑھ رہا ہے، انتونیو گوتیرس 🚨(3) جنگ کا آٹھواں روز: ایر_ان نے ایک بار پھر اس را_ئیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، متعدد افراد زخمی 🚨(4) ایر_ان کی جوابی کارروائی، ایک بار پھر اس را_ئیل پر میزائل برسادیے، حیفا پورٹ سٹی پر تباہی 🚨(5) اس را_ئیلی فوج کی ایر_ان میں تیسرے ہسپتال پر بمباری، رہائشی عمارت پر ڈرون حملہ 🚨(6) وائزمین انسٹیٹیوٹ پر ایر_انی میزائل حملے نے تحقیق کو کئی سال پیچھے دھکیل دیا، اس را_ئیلی سائنسدان 🚨(7) اس را_ئیل نے بلااشتعال حملہ کیا، وہ جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے، ایر_انی وزیرخارجہ 🚨(8) ایر_ان کو حساس مشینری کی فراہمی کے الزام پر امریکا نے 20 اداروں پر پابندیاں عائد کردیں 🚨(9) پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر https://whatsapp.com/channel/0029VaibioDC1FuDlzHwCe1h 🚨(10) امریکا کا ایر_ان پر حملہ ثابت کرے گا کہ خطے میں چین کی طاقت محدود ہے: نیویارک ٹائمز 🚨(11) جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ جارحیت کو غیرمشروط طور پر روکنا ہے: ایر_ان 🚨(12) اس را_ئیلی عوام کو ایر_ان کے ساتھ طویل جنگ کا خوف، ٹرمپ سے جنگ ختم کرانے کی اپیل 🚨(13) امریکا کا جنگ میں فوری شامل نہ ہونے کا اشارہ، ٹرمپ دو ہفتوں میں فیصلہ کریں گے 🚨(14) ٹرمپ کا ایر_ان پر حملہ مؤخر کرنے کا فیصلہ یورپی دباؤ اور پاکستانی فیلڈ مارشل سے ملاقات کا نتیجہ ہے، غیر ملکی ایجنسی 🚨(15) یورپی ممالک کے مؤقف اور فیلڈ مارشل کی ملاقات نے امریکی پالیسی سازوں کو غور و فکر پر مجبور کردیا 🚨(16) فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عالمی تھنک ٹینکس اور میڈیا سے مکالمہ؛ پاکستانی مؤقف بھرپور انداز میں پیش 🚨(17) پاکستان نے محفوظ اور پرامن دنیا کی خاطر بھاری جانی و مالی قربانیاں دی ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر 🚨(18) یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایر_انی ہم منصب کیساتھ جنیوا میں مذاکرات شروع 🚨(19) سائرن بجتے ہی اس را_ئیلی اینکرز کی دوڑ! لائیو شو چھوڑ کر بھاگ نکلے، ویڈیو وائرل 🚨(20) شہا_دت کی خبریں جھوٹی نکلیں، خامنہ_ای کے مشیر کی حالت مستحکم، بیان بھی جاری کردیا 🚨(21) ایر_ان کے بوشہر پلانٹ پر حملہ جوہری تباہی کا سبب بن سکتا ہے، عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی 🚨(22) اس را_ئیل کی ایر_انی میزائل حملوں میں تباہ عسکری تنصیبات کی عکس بندی پر غیرملکی میڈیا کو دھمکیاں 🚨(23) اس را_ئیلی جارحیت اور امریکی دھمکیوں کیخلاف لاکھوں ایر_انیوں کا احتجاج 🚨(24) ایر_ان-اس را_ئیل بحران: امن کی کوشش میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف کی امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو 🚨(25) ایر_ان اس را_ئیل بحران میں پاکستان امن کیلئے مؤثر کردار ادا کرسکتا ہے، امریکی وزیر خارجہ کی وزیراعظم سے گفتگو 🚨(26) عمران خان کی رہائی کے متعلق ریلیف عدالتوں سے لیں گے: بیرسٹر گوہر 🚨(27) وزیراعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت 🚨(28) نیشنز ہاکی کپ: پاکستان فرانس کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا 🚨(29) وزراء کی عدم موجودگی، پی ٹی آئی کا سینیٹ سے واک آؤٹ 🚨(30) ایر_ان میں پھنسے ہم وطنوں کو لیکر پی آئی اے کی دوسری پرواز باکو سے لاہور پہنچ گئی 🚨(31) غ_ز_ہ میں غذائی قلت کے شکار فلسطینی بچوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے: یونیسیف 🚨(32) مخصوص نشستیں: کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں؟ کوئی حد تو ہونی چاہیے! آئینی بنچ 🚨(33) ناران سوہنی آبشار میں گلیشئر گرنے سے 3 سیاح جاں بحق ہوگئے 🚨(34) کراچی میں ماہ جون کے آغاز سے اب تک 45 زلزلے کے جھٹکے محسوس ہو چکے ہیں 🚨(35) زیرِ زمین پانی کے بے تحاشہ استعمال سے قدرتی توازن بگڑ رہا ہے، ماہرین 🚨(36) فیصل آباد: نہروں میں نہانے کے دوران ہلاکتوں میں تشویشناک اضافہ 🚨(37) کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس دفتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، اویس قادر عدالت جا پہنچے 🚨(38) سندھ ہائیکورٹ نے اویس شاہ کو گورنر ہاؤس کے دفتر میں داخلے کی اجازت دیدی 🚨(39) اٹک جیل میں افسران کی موجودگی میں قیدی پر بدترین تشدد، سپرنٹنڈنٹ جیل عہدے سے فارغ، 5 افسران معطل 🚨(40) حکومت کا چینی کے سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ *واٹس ایپ چینل لنک* https://whatsapp.com/channel/0029VaibioDC1FuDlzHwCe1h 🚨(41) راولپنڈی؛ 22 سال تک زیر تکمیل رہنے والا ماں بچہ اسپتال منصوبہ وفاق سے پنجاب منتقل 🚨(42) ’پاکستانی ٹیلنٹ اور چینی ٹیکنالوجی ناقابلِ تسخیر دیوار ہیں‘: مشاہد حسین سید 🚨(43) ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل؛ ملزم کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 🚨(44) ورلڈ بینک کا پنجاب حکومت کیساتھ 10 سالہ منصوبے پر کام کی رفتار مزید بڑھانے پر اتفاق 🚨(45) کراچی میں مطلع ابرآلود، چند علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار 🚨(46) ملک میں پری مون سون سیزن کا آغاز ، سندھ میں کل سے بارشیں متوقع 🚨(47) مہاجر ہونا کوئی جرم نہیں، اپنی مٹی چھوڑنا بہت کرب ناک مجبوری ہے، مریم نواز 🚨(48) عمران خان سے مشاورت کیے بغیر وزیراعلیٰ کے پی نے بجٹ منظوری پر عمل درآمد روک دیا 🚨(49) مودی کے جنگی جنون نے خطے کو ایٹمی تصادم کے دہانے پر لاکھڑا کیا، عالمی ادارے کی وارننگ 🚨(50) واٹس ایپ کی تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی، اشتہارات دکھانے کا اعلان 🚨(51) ب فارم میں 3 سے 10 سال کی عمر کے بچوں کی تصویر لازمی ہوگی، آئرِس اسکین بھی لیا جائے گا: نادرا 🚨(52) ایر_ان کے ممکنہ جوابی حملے کا خوف، امریکا نے قطر میں ائیر بیس سے طیارے ہٹالیے 🚨(53) حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ 🚨(54) حکومت سندھ کا عبدالستار ایدھی پر فلم بنانے کا اعلان 🚨(55) وفاق نے صوبے میں معاشی ایمرجنسی لگائی تو اسمبلی توڑ دیں گے، علی امین گنڈاپور 🚨(56) چیئرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا 🚨(57) آج فی تولہ سونا 1595 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 57 ہزار روپے کا ہو گیا 🚨(58) چیف جسٹس اور سعودی سفیر ملاقات؛ پاک سعودی عرب عدالتی تعاون بڑھانے پر اتفاق 🚨(59) نجکاری کمیشن پی آئی اے کی نیلامی میں ایک بار پھر غیرملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے میں ناکام 🚨(60) پیرس ایئرشو، فرانس اور اٹلی کا تیار کردہ ایئرڈیفنس سسٹم لانچ کردیا گیا 🚨(61) راولپنڈی میں قبر سے میت غائب، دربار بنانے کیلئے دوسری جگہ دفنانے کا انکشاف 🚨(62) دینی مدارس کے طلباء کا آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ سینٹر و ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ
👍 ❤️ 😢 19

Comments