
KU TIMES
June 10, 2025 at 05:29 AM
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
شعبہ کمپیوٹر سائنس جامعہ کراچی کے لیب اسٹاف عقیل احمد کا گزشتہ شب قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ دعا فرمائیے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔ آمین

😢
🤲
❤️
👍
😭
17