KU TIMES
KU TIMES
June 12, 2025 at 01:22 PM
جامعہ کراچی: بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ اور بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2025 ء اور بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2024 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔ نتائج کے مطابق بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات میں 96 طلبہ شریک ہوئے،82 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 14 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 85.42 فیصدرہا۔ بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل کے امتحانات میں 04 طلبہ شریک ہوئے، 03 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ ایک طالبعلم ناکام قرارپایا۔ کامیابی کا تناسب 75.00 فیصدرہا۔
Image from KU TIMES: جامعہ کراچی: بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ اور بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشن...

Comments