𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
June 20, 2025 at 06:46 AM
تلخ حقیقت !
ووٹ ایک بنیادی حق ہے، ووٹ کا بنیادی حق استعمال کرتے ہوئے عوام اپنے نمائندے منتخب کرتے ہیں، سلمان اکرم راجہ
مگر عوام کو نمائندے منتخب کرنے کے حق سے 1970 میں محروم رکھا گیا، جسٹس صلاح الدین پنہور
صرف 1970 نہیں بلکہ اس حق سے عوام کو بار بار محروم رکھا گیا، سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ
👍
❤️
🏵
😢
😮
14