𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
June 20, 2025 at 09:02 AM
‏میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے بتایا یہ ملک عدلیہ کے بغیر بھی چل سکتا ہے، 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کی یہ اوقات نہیں رہی کہ انصاف دیں۔ *جنید اکبر*
👍 ❤️ 14

Comments