𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
June 20, 2025 at 01:54 PM
*(اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور تفرقے میں مت پڑھو)۔القرآن۔* محرم الحرام کا مہنہ آرہا ہے جو کہ پچھلے سال چہلم میں سانحہ کالاباغ رونما ہوا تھا شیعہ سنی جنگ بری طرح چڑ گہی تھی سارا سال مل جل کر اکٹھے رہنے والے مسلمان ایک دوسرے کے سامنے ہتھیار اٹھالیے تھے طرح طرح نفرتیں بانٹی گہی۔ خدارا ان مسلکی جھگڑوں سے باہر نکل آہیں ۔سارا سال سب ایک جیسے ہوتے ہیں اچانک محرم میں ایک دوسرے کے جان کے دشمن بن جاتے ہیں۔ کیا سنی شیعہ دیوبندی وہابی اہل حدیث او بھائی اللہ کا واسطہ ہے ان فرقہ بازی کی لعنت سے باہر نکل آہیں جسکا جو فرقہ ہے اسکو اپنے دل تک ہی محدود رکھیں شیعہ جیسے بھی جو کرتا ہے جیسے نماز پڑھتا ہے اس کی قبر میں کسی اور نے جواب نہیں دینا وہابی جیسے بھی ہیں جو کرتے کسی شیعہ سنی نے جواب نہیں دینا ہر کسی نے اپنی قبر میں خود جواب دینا ہے ۔ہاں یہ بات ضرور ہے پاک ہستیوں کے خلاف غلط باتیں پھیلانا گستاخی کرنا اس سے سخت پریز کریں جسکی وجہ سے نفرتیں اور فساد پھیلے ۔جس کو جس سے بغض ہے اپنے اندر تک ہی رکھیں ہم ہوتے کون ہیں کسی کے ایمان پہ شک کریں کسی پر کفر کے فتوے لگاہیں اللہ کی قسم اگر ہم سنی شیعہ وہابی اہل حدیث چاہے کتنی بار کسی کو کافر بنادیں لیکن غیر مسلم ہمیں مسلمان ہی سمجھ کر قتل کرتے ہیں بے شک ایران کو سارے کافر ملک ہی سمجھ لو لیکن عیساہہوں یہودیوں کو اچھے سے علم ہے کہ یہ مسلمان ہیں لکن ہم تو ممبر رسول پر بیٹھ کر ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں یہ سب فضول بکواس ہے۔جو بندہ اللہ پاک کو اللہ کے سب رسولوں فرشتوں آسمانوں کتابوں آخری نبی حضرت محمدؐ اور روز قیامت پر ایمان رکھتا ہووہ مسلمان ہے چاہے وہ سنی ہو شیعہ ہو وہابی ہو مسلمان ہے۔میرا ایمان ہے کہ بروز قیامت کبھی بھی یہ سوال نہیں ہوگا کہ حضرت ابوبکر صدیقؓ افضل ہیں یا حضرت علی ؓ ایسے سوال گمراہی کی طرف لے جاتے ہیں سب کا اپنا اپنا مقام ہے ایسے سب نبیوں کا بھی اپنا اپنا مقام ہے ہمارا کام یہ نہیں کہ افضل کون ہے کون نہیں جو ہمارا اصل کام ہے وہ تو ہم بھول گہے ہیں اور بہت ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ ہمارے علماء بھی ہمیں کسی دوسری طرف لے گہے ہیں۔
❤️ 👍 🫀 9

Comments