𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
June 20, 2025 at 03:36 PM
*کہتے ہیں جب برائی آنی ہو تو بتا کے نہی آتی۔* اب *میاں محمد نواز شریف* کو ہی دیکھ لیں۔ پہلے میاں صاحب کے ساتھ ہاتھ ہوا، *پاکستان وزیراعظم* بنانے کے لئے بولایا اور *تندور پر روٹی اور ریڑھی پر سبزی کی قیمتوں* پر لگا دیا پھر *بیٹوں کا کاروبار ڈوبا* اور *برطانیہ میں بینک کرپٹ* ہوگئے امید بچی تھی کے دوستوں کے ساتھ کاروبار سے بڑھاپا گزر جائے گا، *پہلے انڈیا، پھر اسرائیل بھی برباد ہوتا چلا گیا۔* اب تو بس *میاں جے نارے وچن گے* ایک نحوست سب برباد کر گئی۔
😂 😮 🤣 12

Comments