𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
June 20, 2025 at 04:41 PM
تحریک انصاف کے ورکرز جو جیلوں میں جاتے ہیں ان کے 50 روپے 100 روپے تک چوری کر لیتے ہیں کیا تحریک انصاف کے ورکرز کے پیسوں سے بجٹ چلے گا ATC راولپنڈی کے جج نے حکم دیا کہ ورکرز کو چیزیں واپس کی جائیں لیکن پولیس نے جواب دیا کہ ہمیں اوپر سے حکم ہوتا ہے۔
شاندانہ گلزار
*
😂
👍
🖐
🐖
🐶
😢
🤚
17