𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
June 20, 2025 at 06:04 PM
کل اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بوجہ رخصت جج صاحب انسدادِ دہشت گردی راولپنڈی ، ممکن نہیں ہو پائے گی۔ تمام ملزمان راولپنڈی انسداد دہشت گردی کے عدالت میں ہی حاضری لگوائیں گے۔
*فیصل چوہدری*
😡
👍
😂
😐
🤲
9