𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
June 20, 2025 at 06:09 PM
*اہم خبر:*
عمران خان کے مقدمات کی جیل سماعتیں دوبارہ رُک گئی ہیں. بتایا جا رہا ہے کہ جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہیں بلکہ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہو گی. توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پہلے ہی یکم جولائی تک ملتوی کی جا چکی ہے
😢
😡
🤲
😂
🙏
13