𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻✅
June 21, 2025 at 08:06 AM
*جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بینچ کی مُدت میں توسیع کی مخالفت کر دی، جوڈیشل کمیشن ممبران کو خط میں لکھا کہ 26 ویں ترمیم کیس فیصلے تک توسیع نہ کی جائے، یہ تنازع ادارے کی ساکھ اور اس پر عوامی اعتبار کو تباہ کر رہا ہے۔۔!!*
👍 5

Comments