__𝖠𝖾𝗌𝗍𝗁𝖾𝗍𝗂𝖼_𝖦𝗂𝗋𝗅°•♡🦋🌸
__𝖠𝖾𝗌𝗍𝗁𝖾𝗍𝗂𝖼_𝖦𝗂𝗋𝗅°•♡🦋🌸
June 21, 2025 at 07:10 AM
سوشل میڈیا پہ رہنا ہے تو رابطے محدود کر لیں۔ کچھ اچھا لکھ سکتے ہیں تو لکھیں، ورنہ خاموش رہیں۔ یہ جعلی دنیا ہے ، یہاں لوگ ، اکاؤنٹ ، ڈی پی اور شناخت سب جعلی ہے۔ یہاں کی دوستیاں ، تعلق ، بھائی چارہ اور عشق و محبت سب نقلی ہیں۔ جس قدر ممکن ہو اس نقلی دنیا سے احتیاط برتیں۔ __𝖠𝖾𝗌𝗍𝗁𝖾𝗍𝗂𝖼_𝖦𝗂𝗋𝗅°•♡🦋🌸
👍 ❤️ 6

Comments