PMA LONG COURSE 156 And 157/Preparation
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 15, 2025 at 02:56 AM
                               
                            
                        
                            *علامہ اقبال کے تمام مجموعوں کی ٹائم لائن:*
1915: اسرارِ خودی (فارسی)
1918: رموزِ بےخودی (فارسی)
1923: پیامِ مشرق (فارسی)
1924: بانگِ درا (اردو)
1927: زبورِ عجم (فارسی)
1932: جاوید نامہ (فارسی)
1934: مسافر (فارسی)
1935: بالِ جبریل (اردو)
1936: ضربِ کلیم (اردو)
1938: ارمغانِ حجاز (اردو و فارسی)