
Traffic Updates Karachi
June 19, 2025 at 10:16 AM
*الرٹ: (ٹریفک کا دباؤ ہے)*
*بوقت:* 15 بجکر 14 منٹ
*بمقام* ڈالمیا روڈ بحریہ یوٹرن جانب ملینیم مال
*بوجہ* سیوریج کا پانی نکلا ہوا ہے
جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی آہستہ ہے
*ٹریفک پولیس موجود ہے ٹریفک کو رواں دواں کر رہے ہیں*
*ٹریفک پولیس ہیلپ لائن رہنما 1915*
*(ضلع: ایسٹ )*
*Traffic Alert:*
- *Time:* 15:14 hours
-
- *Location:* Dalmia Road, Bahria U-Turn towards Millennium Mall
-
- *Reason:* Slow traffic flow due to sewage water on the road
-
- *Traffic Police:* Present and managing traffic flow
-
- *Help Line:* Traffic Police Help Line 1915 (District East)