
Pakistan Students Community
June 9, 2025 at 08:26 AM
"اگر آپ با شعور نہیں ہیں، تو میڈیا آپ کو ان لوگوں سے نفرت کرنا سکھائے گا جو مظلوم ہیں اور ظلم کا شکار ہیں، اور ان لوگوں سے محبت کرنا سکھائے گا جو حقیقی ظالم ہیں۔"
امریکی انقلابی لیڈر
میلکم ایکس
*PSC*
👍
😮
4