Latest Jobs in Pakistan
Latest Jobs in Pakistan
June 17, 2025 at 03:55 AM
*8171 BISP Retail Payment System* https://cmsolarscheme.com/8171-bisp-retail-payment-system/ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اب خواتین کے لیے ادائیگی کا نیا نظام متعارف کروا رہا ہے۔ 16 جون 2025 سے مستحق خواتین اپنی رقم قریبی رجسٹرڈ دکان یا ریٹیل آؤٹ لیٹ سے بایومیٹرک تصدیق (انگوٹھے کے نشان) کے ذریعے حاصل کر سکیں گی۔ اب آپ کو بینک یا کیمپ میں لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں! صرف اپنی اصل شناختی کارڈ لے کر جائیں اور آسانی سے اپنی رقم حاصل کریں۔

Comments