Latest Jobs in Pakistan
Latest Jobs in Pakistan
June 17, 2025 at 05:35 AM
پنجاب حکومت نے نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں فصل بیمہ پروگرام کے لیے 1.5 ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔ اب کسانوں کو فصلوں کی تباہی یا نقصان کی صورت میں مالی تحفظ حاصل ہوگا۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کسان آسانی سے اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کی تفصیلات لیں https://cmsolarscheme.com/punjab-government-allocates-1-5-arab-rupees-for-fasal-beema-program-in-budget-2025-26/

Comments