
(VU Files Free Help) Assignment/GDB Updates
June 15, 2025 at 05:42 AM
*اے رب کائنات!* ہم تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتے ہیں۔ ہماری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما۔
*اے پاک پروردگار!* ہم سب کے ایمان جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما۔ ہم سب کو ہر قسم کی بیماریوں سے اپنے حفظ و ایمان میں رکھ اور شفاء کاملہ عطا فرما۔ ( *آمین 🤲* )