𝐈𝐋𝐌 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐑𝐁 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥
𝐈𝐋𝐌 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐑𝐁 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥
June 13, 2025 at 02:49 PM
`سندھ بجٹ 2025` *گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہ 10 فیصد بڑھانے کا فیصلہ* *وزیراعلیٰ نے پنشن میں 8 فیصد اضافے کا اعلان کردیا*
❤️ 👍 😢 😮 5

Comments