Free Earning With Zaheen
Free Earning With Zaheen
June 20, 2025 at 10:58 AM
السلام علیکم اتوار والے دن سدرا کہ اونر کی طرف سے پاکستان میں بہت اچھا ایونٹ منعقد کیا جا رہا ہے انشاءاللہ میں خود اس میں شرکت کروں گا سدررا کے ڈیویلپر سدرا کی ٹیم سبھی شرکت کر رہے ہیں ہمیں بھی بلایا ہے جو سوال کرنے ہوں گے اس پروجیکٹ کا اگے کیسے لے کے جانا ہے لسٹنگ کب ہوگی ریٹ کب آ چھا ہوگا مائننگ کب ختم ہو گئی ہے انشاءاللہ اپ کو اچھی نیوز ملے گی

Comments