
Zahid Abbas Dni
May 26, 2025 at 10:24 AM
پاکستانی سوشل میڈیا صارفین فوری طور پر اپنے اکاؤنٹس کے پاس ورڈ تبدیل کریں، ایڈوائزری جاری
صارفین اینٹی وائرس اور سیکیورٹی سافٹ ویئر کو اپ ڈیٹ رکھیں، ایڈوائزری
غیر معمولی لاگ ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں، ایڈوائزری
حکومت اور حساس اداروں کے نظام بھی خطرے میں پڑ سکتے ہیں، ایڈوائزری
👍
4