
Zahid Abbas Dni
May 28, 2025 at 08:03 AM
*لوگ رشوت اور حرام کے پیسے جیب میں ڈال کر مویشی منڈی میں جانوروں کے دانت، دُم اور سینگ چیک کر کے کہتے ہیں اس کی قُربانی جائز نہیں*
اب بھی ہم غلط ہیں تو آپکی عقل پر فاتحہ خوانی ہی کی جاسکتی ہے
👍
😢
❤️
🙏
21